خطیبۃ النساء حضرت اسماء بنتِ یزید رضی اللہ عنہا
حضرت اسماء بنتِ یزید رضی اللہ عنہا صحابیات میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہیں۔ آپ نہ صرف ایک راویۂ حدیث تھیں، بلکہ جرأت، فصاحت اور دفاعِ حق میں بھی اپنی مثال آپ تھیں۔ تاریخ میں آپ کو “خطیبۃ النساء” (عورتوں کی خطیبہ) کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، جو آپ کے دلائل کی مضبوطی…