خلیفہ سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان بن عفانؓ کا شمار رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدر صحابہ کرامؓ میں ہوتا ہے۔ آپؓ کا پورا نام عثمان بن عفان بن ابی العاص بن اُمیہ تھا۔ آپؓ قریش کے مشہور اور معزز خاندان بنو اُمیہ سے تعلق رکھتے تھے، جو مکہ کے بااثر قبائل میں شمار ہوتا تھا۔ آپؓ کی کنیت…