سو کر اٹھنے کی دعا
جب نیند سے بیدار ہو جائے تو دونوں ہاتھوں سے اپنی آنکھوں کو ملے اور یہ دعا پڑھے
سو کر اٹھنے کی دعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا، وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ
:ترجمہ
سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں زندگی بخش دی مارنے کے بعد، اور (ہم کو) اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔
(صحيح البخاري، 8/85، قاهرة)، (صحيح مسلم، 8/78، بيروت)