خلیفہ ھارون رشید کا قاضی سے سوال
خلیفہ ھارون رشیدؒ کا دور تھا مدارس اجاڑ ہونے لگے۔۔۔ خلیفہ نے قاضی القضاۃ سے کہا۔ کیا سبب ہے کہ مدارس و معالم کی طرف عوام کا رحجان کم سے کم تر ہوتا جا رہا ھے؟ ،قاضی صاحب نے جواب دیااگلے سال جواب دوں گا خلیفہ تڑپ کر بولے: سوال ابھی اور جواب سال بعد؟!سمجھ…