حضرت ام سلیم بنت ملحان رضی اللہ عنہا
قال النبي صلى عليه وسلم دخلت الجنة فسمعت خشفة.صوت مشی فقلت من هذا؟قالوا هذه الغميصاء ملحان ام انس بن مالك نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں جنت میں داخل ہوا تو کسی کے چلنے کی آہٹ سنی۔ میں نے دریافت کیا یہ کون ہے؟کہا یہ غمیصاء ہیں ملحان کی بیٹی اور…