قدرت کے انوکھے شاہکار اور ہم

،دو شیزا مریم علیہا السلام بچہ جن دیتی ہیں،بوڑھی عورت اماں “ہاجرہ” حاملہ ہوجاتی ہیں،بانچ پن کا شکارحضرت زکریا علیہ السلام کی زوجہ کی گود ہری ہوجاتی ہے،شیر خوار بچہ (عیسی علیہ السلام) باتیں کرنے لگتا ہے،چاند دو ٹکڑے ہو جاتا ہےتین سو سال تک سوتے رہنے والے اصحابِ کہف، اور ایک سو سال تک…

دُودھ پیتے مُوسٰی غرق نہیں ہُوئے

،دُودھ پیتے مُوسٰی غرق نہیں ہُوئے ،حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنتہا پر تھے ،اور فِرعون غرق ہوگیا حالانکہ وہ اپنی طاقت کی اِنتہا پر تھا۔ تکّبر چاہےدولت کا ہو، رُتبے کا ہو، حُسن اور جمال کا ہو، طاقت اور جلال کا ہو، عِلم کا ہو، حسب و نسب کا ہو حتیٰ کہ تقوی کا…

مؤمن دوست بنانے میں کثرت سے کام لو

کیا آپ مجھے وہاں یاد رکھیں گے ؟؟⁦  امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:جب اہل جنت جنت میں داخل کیے جائیں گے اور وہ وہاں ان لوگوں کو نہیں پائیں گے جن کے ساتھ وہ دنیا میں خیر کے کاموں پر ہوا کرتے تھےتو وہ ان کے بارے میں رب العزت سے سوال کریں گے…

آپس کی معاملات صاف ستھرا رکھیئے

ایک گاؤں میں دو ایسے بھائی جو علمِ دین اور شریعت سے دور دور تک واقف نہیں تھے، ان دونوں میں سے چھوٹے بھائی کے پاس ہم مہمان ہوئے، وہ شخص اپنے بڑے بھائی کی دوکان پر لے کر گیا اور بھائی کی دوکان سے کچھ ضیافت کا سامان لے کر ہماری میزبانی کرنے لگا،…

میں نے درخت سے شفقت سیکھی

ایک قدیم عالم دین نے اپنے طلباء کو پڑھاتے ہوئے کہا“میں نے درخت سے شفقت سیکھی”میں نے اسے پتھر مارا، اس نے مجھ پہ پھول برسائے !!!ہ شرمندگی میرے لئے سبق بن گیا ۔ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔  نوٹ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے…