دُودھ پیتے مُوسٰی غرق نہیں ہُوئے

،دُودھ پیتے مُوسٰی غرق نہیں ہُوئے

،حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنتہا پر تھے

،اور فِرعون غرق ہوگیا

حالانکہ وہ اپنی طاقت کی اِنتہا پر تھا۔

تکّبر چاہےدولت کا ہو، رُتبے کا ہو، حُسن اور جمال کا ہو، طاقت اور جلال کا ہو، عِلم کا ہو، حسب و نسب کا ہو

حتیٰ کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ہو اِنسان کو رُسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے۔

!!!عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ، خُدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے

:نوٹ
اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

Similar Posts