|

ندا ائے گی سر اُٹھا کے مانگ

روزِ محشر سب سے پہلے حضرت جبریل و حضرت میکائیل علیہما السّلام زمین پر تشریف لائیں گے۔ابھی کوئی بھی اپنی قبُور سے باہر نہیں آیا ہو گا۔ان کے پاس براق اور پوشاک اور تاج ہو گا جو ہمارے آقا و مولٰی حضرت محمد مُصطفٰی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے لیے لائیں گے۔لیکن اس دِن…