سوتے وقت پڑھنے کی دعا
سوتے وقت پڑھنے کی دعائیں تو بہت ہیں لیکن جب حضورصلی اللہ علیہ والہ و سلم سونے کیلئے بستر پر تشریف لاتے تھے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔ اور جب اپ بھی سونے کا ارادہ کرلے توپہلے وضو کر لے۔ اس کے بعد اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لے۔ پھر داہنی (سیدھی) کروٹ پر لیٹ کر سر کے نیچے داہنا (سیدھا) ہاتھ رکھ کر تین دفعہ یہ دعا پڑھے۔
سوتے وقت پڑھنے کی دعا
اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی
:ترجمہ
اے اللہ! میں تیرا نام لے کر سوتا ہوں اورتیرے نام کے ساتھ جیتا ہوں۔
(صحيح البخاري، 8/85، قاهرة)، (مشکاۃ شریف)
جب نیند سے بیدار ہو جائے تو یہ دعا پڑھے