|

ندا ائے گی سر اُٹھا کے مانگ

روزِ محشر سب سے پہلے حضرت جبریل و حضرت میکائیل علیہما السّلام زمین پر تشریف لائیں گے۔ابھی کوئی بھی اپنی قبُور سے باہر نہیں آیا ہو گا۔ان کے پاس براق اور پوشاک اور تاج ہو گا جو ہمارے آقا و مولٰی حضرت محمد مُصطفٰی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے لیے لائیں گے۔لیکن اس دِن…

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک

جمال محمدیؐ کوام المومنین حضرت عائشہ سے بہتر کون بیان کرسکتا ہے۔وہ فرماتی ہیں۔ لَوْ سَمِعُوا فِي مِصْرَ أَوْصَافَ خَدِّهِلَمَا بَذَلُوا فِي سَوْمِ يُوسُفَ مِنْ نَقْدِلَوَّامِيْ زلِيخَا لَوْ رَأَيْنَ جَبِينَهُلَآثَرْنَ بِالْقَطْعِ الْقُلُوبَ عَلَى الْأَيْدِي ترجمہ: ’’ مصر والے اگر میرے محبوب کے رخسار مبارک کے اوصاف سُن لیتے تو حضرت یوسف کی قیمتیں لگانا بھول…