بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا (فائدہ اور فضیلت)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِي الله عنها : أَنَّ النَّبِيَّ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الغَائِطِ قَالَ: غُفرَانَکَ، (اخرجه أبو داود والترمذی) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہے کہ نبی کریم صلی الله علیه وسلم جب نبی کریم ﷺ قضائے حاجت سے فارغ ہوکر بیت الخلاء سے باہر آتے تو فرماتے ”غُفْرَانَكَ“ اے ﷲ! میں تیری بخشش…