میں نے درخت سے شفقت سیکھی

ایک قدیم عالم دین نے اپنے طلباء کو پڑھاتے ہوئے کہا
“میں نے درخت سے شفقت سیکھی”
میں نے اسے پتھر مارا، اس نے مجھ پہ پھول برسائے
!!!ہ شرمندگی میرے لئے سبق بن گیا ۔

خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ 

نوٹ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

Similar Posts