اذان کا جواب، ترجمہ اوراذان کے وقت کی دعا

:جب اذان کی آواز سنے تو یہ پڑھے

اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِیْکَ لَهٗ، وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ، رَضِیْتُ بِاللّٰهِ رَبًّا وَّ بِمُحَمَّدٍ رَّسُوْلًا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا

ترجمہ

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں، میں اللہ کو رب ماننے پر اور محمد ﷺ کو رسول ماننے پر اور اسلام کو دین ماننے پر راضی ہوں۔

اذان کے بعد کی دعا
وضو کی دعائیں

جب مؤذن اذان کہے تو اس کا جواب دے اوراذان کا جواب ویسے ہی دینا ہے جیسے مؤذن کہتا ہے

اذان کا جواب

اذان کے الفاظ

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ

اللہ سب سے بڑا ہے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ

اللہ سب سے بڑا ہے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ

اللہ سب سے بڑا ہے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ

اللہ سب سے بڑا ہے

اَشْھَدُ اَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰهِ

میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں

لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ

نہیں ہے کسی قسم کی قوت اور طاقت مگر اللہ کی مدد سے

حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ

اجاوو نماز کی طرف

حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ

آجاوو کامیابی کی طرف

اَلصَّلَاةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ

نماز نیند سے بہت بہتر ہے

اَلصَّلَاةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ

نماز نیند سے بہت بہتر ہے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ

اللہ سب سے بڑا ہے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ

اللہ سب سے بڑا ہے

لَا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

لَا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

(صحيح البخاري، 1/126، قاهرة۔ صحيح مسلم، 1/289، بيروت)، (حصن)

Similar Posts