Kalma Tayyaba ki Fazilat کلمہ طیبہ کی فضیلت احادیث میں
اسلامی عقائد کو سمجنے کے لیے اسلام کے چھ کلمو کا سمجھنا ضروری ہے اسلام کی بنیاد کلمہ طیبہ پر قائم ہے۔ یہی وہ مقدس کلمہ ہے جس کے ذریعے انسان اسلام میں داخل ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا اقرار کرتا ہے۔ کلمہ طیبہ “لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللَّه” دراصل…